ماحولیاتی نظام کی بحالی پر ویبنار

ماحولیاتی نظام کی بحالی پر ویبنار

ویٹرنری یونیورسٹی کی سو سا ئٹی فار کنز رویشن آف انوا ئر نمنٹ اینڈ نیچر نے ما حو لیا تی نظام کی بحا لی کے مو ضوع پر ویبنار کا انعقاد کیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)جس کا مقصد آ لودگی سے پیدا ہو نے والے مضر اثرات بارے آ گا ہی فراہم کر نا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں