معمولی خلاف ورزی ، عید پر شہریوں کے چالان نہ کرنے کے احکامات

معمولی خلاف ورزی ، عید پر شہریوں  کے چالان نہ کرنے کے احکامات

عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے سی ٹی او منتظر مہدی نے معمولی خلاف ورزی پر شہریوں کے چالان نہ کرنے کے احکامات جاری کردیے

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) سی ٹی او لاہور نے کہا کہ سنگین خلاف ورزیوں پر بدستور کارروائی جاری رہے گی، سگنل، ون وے ٹریفک، ریسنگ، ہلڑبازی اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں