سینئر ترین جج کی ترقی

سینئر ترین جج کی ترقی

لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے سینئر ترین جج راجہ محمد ارشد کو ترقی دے دی

لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے راجہ محمد ارشد کو سینئرسپیشل جج اینٹی کرپشن پنجاب تعینات کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں