ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز سیشن کورٹ سکیورٹی ٹیم نے کارروائی کی

لاہور(اپنے خبر نگارسے )ٹیم نے پولیس مقابلے کا اشتہاری ملزم ججز گیٹ پر اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔پولیس نے ملزم اظہر حسین کو گرفتار کر کے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں