وارداتیں، چور کھاد،30 من ہلدی کا بیج لے اڑے

 وارداتیں، چور کھاد،30 من  ہلدی کا بیج لے اڑے

مختلف وارداتوں میں چور کھاد،30 من ہلدی کا بیج لے اڑے ،خرم شہزاد کی موٹر سائیکل چور چوری کر کے لے گئے

قصور(نمائندہ دنیا،نامہ نگار ،خبرنگار ) گوہڑ جاگیر سے چور محمدا رشد کے گودام سے 80 بوری کھاد ،تیس من بیج ہلدی، دو سو لٹر ڈیزل اور ٹریکٹر سپیئر پارٹس کا سامان چوری کر کے لے گئے راجہ جنگ کے نواحی گاؤں رام تھمن کے نزدیک تین ڈاکوؤں نے عرفان سے موٹر سائیکل چھین لی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں