نو لکھا چرچ میں عید ملن پارٹی

 نو لکھا چرچ میں عید ملن پارٹی

صوبائی وزیراعجاز عالم آگسٹین نے کہابین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے

لاہور(لیڈی رپورٹر )انہوں نے یہ بات پریسبٹیرین نو لکھا چرچ میں عید ملن پارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پارٹی میں ریورنڈ ڈاکٹر مجید ایبل، مختلف مکاتب فکر کے علما کرام نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں