354 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

354 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے صوبہ بھر کے ایک ہزار 868 ریسٹورنٹس اورفاسٹ فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) قوانین کی خلاف ورزی پر 354 کو جرمانے ، 1424 کو اصلاحی نوٹسز جاری کئے گئے ۔610 لٹر استعمال شدہ آئل، 140 کلو گوشت، 75 لٹر مشروبات، 63 کلوزائد المیعاد اشیا، 45کلو گلے سٹرے پھل تلف کر دئیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں