وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ امتحانات،داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر
وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ کے سرپرست اور جے یو پی (سواد اعظم )کے مرکزی صدر پیر محفوظ مشہدی نے مختلف وفود سے گفتگو میں واضح کیا سالانہ امتحانات کے داخلے شروع ہو چکے ہیں
لاہور (صباح نیوز) 30 ستمبر داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن سالانہ امتحانات 2022 کے بعد حسب ضابطہ وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ کی جاری کردہ سند پر معادلہ سرٹیفیکیٹ جاری کریگا۔