خاتون اندھی گولی لگنے سے زخمی

خاتون اندھی گولی لگنے سے زخمی

مصطفی آباد میں خاتون آندھی گولی کا نشانہ بن گئی۔ 35 سالہ اللہ رکھی گھر کی چھت پر بیٹھی تھی

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)نامعلوم طرف سے آنے والی گولی اسکے بازو پر لگی۔پولیس کے مطابق بازو پر گولی لگنے سے اللہ رکھی زخمی ہو گئی۔اللہ رکھی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔گولی کس نے اور کیوں ماری ،پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں