ڈائریکٹر بلدیات کو نوٹس

ڈائریکٹر بلدیات کو نوٹس

ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈائریکٹر بلدیات امتیاز عارف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) درخواستگزار کے وکیل نے کہا عدالتی حکم کے باوجود ڈائریکٹر بلدیات نے موقف سن کر فیصلہ نہیں کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں