مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

اے سی مظہر علی سرور نے ٹیم کے ہمراہ انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں مختلف علاقوں میں جاری کارروائیوں کاجائزہ لیا

فیروزوالا( تحصیل رپورٹر) ٹیم نے مختلف مقامات سے برآمد ہونیوالا لاروا تلف کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں