ٹیکس ریٹرن جمع کرانے میں 5روز باقی، مدت 1ماہ بڑھانے کامطالبہ

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے میں 5روز  باقی، مدت 1ماہ بڑھانے کامطالبہ

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں صرف 5 روز باقی رہ گئے

لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ٹیکس بار نے وفاقی حکومت اور ایف بی آر سے مدت مزید 1 ماہ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔لاہور ٹیکس بار کے صدر جمیل بیگ نے اور دیگر وکلا کی جانب سے وفاقی حکومت اور ایف بی آر سے مدت ایک ماہ بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں