یوای ٹی میں’’ محفل مدحت رسولؐ ‘‘ کااہتمام

یوای ٹی میں’’ محفل مدحت  رسولؐ  ‘‘ کااہتمام

یو ای ٹی کے زیر انتظام دو روزہ پروگرام ‘‘محفل مِد حت ِرسول ’’ کا اہتمام کیا گیا

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) جس میں محفل میلاد کے ساتھ مقابلہ حسن قرات ونعت اور کیلی گرافی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔علاوہ ازیں نعتیہ مشاعرہ میں معروف شعرائکرام نے اپنے نعتیہ کلام پیش کئے۔ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصر نے مطالعہ سیرت کی ضرورت و اہمیت اور موجودہ دور کے تقاضوں پر روشنی ڈالی۔ تقریب کے اختتام پر مقابلوں میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کو شیلڈز پیش کی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں