لاکھوں روپے کا نان کسٹم پیڈ سامان ضبط

لاکھوں روپے کا نان کسٹم پیڈ سامان ضبط

ریلوے پولیس نے کراچی سے لاہور سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان ضبط کر لیا

لاہور (نمائندہ دنیا )سامان کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔سامان میں ساڑھے 9 لاکھ روپے مالیت کے 75 نئے ٹائرز ،رشین چپس اور دیگر اشیا شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں