پنجاب یونیورسٹی اور طلبہ میں معاملات طے ،دھرنا ختم

پنجاب یونیورسٹی اور طلبہ میں  معاملات طے ،دھرنا ختم

پنجاب یونیورسٹی اور طلبہ میں معاملات طے پاگئے ۔ ہاسٹل سے نکالے جانے والے طلبہ نے وی سی آفس کے باہر دھرنا ختم کردیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) طلبہ نے وی سی آفس کے باہر 6 راتیں گزاریں،ہاسٹل حاصل کرنے کیلئے فارم جمع کروائیں گے ۔یونیورسٹی انتظامیہ نے نئی ہاسٹل پالیسی کے تحت 71 طلبہ کو غیرقانونی قرار دیکر ہاسٹل سے نکالا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں