5ملزم گرفتار

5ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ نے 5ملزم گرفتار کر لیے ، ڈولفن پولیس نے شاہدرہ کے علاقے میں 3رکنی متحرک گروہ کوگرفتار کر لیا جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہو گیا

لاہور(خبر نگار سے )ملزموں کے قبضہ سے اسلحہ،4موبائلز و 4500سے زائد رقم برآمدکر لی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں