سکولوں کے اقلیتی طلباکواخلاقیات پڑھائی جائیگی،ریکارڈ طلب

سکولوں کے اقلیتی طلباکواخلاقیات  پڑھائی جائیگی،ریکارڈ طلب

اقلیتی بچوں کے لئے ناظرہ تعلیم کی جگہ الگ کتابیں چھاپی جائیں گی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام اتھارٹیز سے ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)مسلمان بچوں کو قرآن کی ناظرہ تعلیم لازمی دی جارہی ہے ،سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم غیر مسلم بچوں کو اخلاقیات کی کتاب پڑھائی جائے گی ۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے پہلی سے میٹرک تک زیر تعلیم اقلیتی بچوں کا ریکارڈ ایک روز میں طلب کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں