صفائی موبلائزر ٹریفک سگنلز پر متحرک

صفائی موبلائزر ٹریفک سگنلز پر متحرک

شہریوں میں صفائی اور سموگ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی سوشل موبلائزرٹیموں کو مال روڈ کے 8ٹریفک سگنلز پر متحرک کر دیا گیا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ترجمان کے مطابق ظفر علی روڈ سے سیکرٹریٹ تک ٹریفک سگنلز پر آگاہی مواد تقسیم کرنے کا آغاز کردیا گیا ، شہرکے مختلف ٹاؤنز میں 9 سروس ڈلیوری اور 5 آگاہی کیمپ بھی قائم کر دئیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں