بی کام امتحانی نتائج کا اعلان

بی کام امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس /بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2020 ۔۔۔

اور اینول2021 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیل یونیورسٹی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں