چلڈرن ہسپتال کاشعبہ بون میرو ڈاکٹر طاہر شمسی کے نام سے منسوب

چلڈرن ہسپتال کاشعبہ بون میرو  ڈاکٹر طاہر شمسی کے نام سے منسوب

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) چلڈرن ہسپتال کا شعبہ بون میرو ڈاکٹر طاہر شمسی کے نام سے منسوب کردیاگیا۔

 چلڈرن ہسپتال و یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں پروفیسر طاہر سلطان شمسی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وائس چانسلر، پروفیسر مسعود صادق نے شرکت کی، ان کے بیٹے اسامہ شمسی نے خصوصی طور پر کراچی سے پہنچ کر اس ریفرنس میں شرکت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں