میڈیکل کالج کا دوسرا کانووکیشن 26جنوری کو ہو گا

میڈیکل کالج کا دوسرا  کانووکیشن 26جنوری کو ہو گا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ساہیوال میڈیکل کالج کا دوسرا کانووکیشن 26جنوری کو ہو گا جس کے مہمان خصوصی کالج کے بانی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد ضمیر احمد اور مہمان خصوصی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم ہونگے ۔

یہ بات کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد راشد قمر رائو نے ایک پریس ریلیز میں بتائی۔ انہوں نے کہا کانووکیشن میں 2020 اور 2021کے 200گریجوایٹس کو ایم بی بی ایس کی ڈگریاں دی جائیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں