نرسز 100فیصد کامیاب

نرسز 100فیصد کامیاب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )جنرل ہسپتال کے نرسنگ کالج کی کامیابی کا نتیجہ100فیصد رہا پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ۔۔۔۔

 الفرید ظفرنے کہا کہ نرسنگ طالبات دکھی انسانیت کی خدمت کا بہترین نمونہ بن کر شعبے کی عزت میں اضافہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں