شالامار:یونٹ پر چھاپہ 2500کلو ناقص اچار تلف

شالامار:یونٹ پر چھاپہ   2500کلو ناقص اچار تلف

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )فوڈ اتھارٹی نے شالامار کے علاقے میں ایک یونٹ پر چھاپہ مار کر 2500 کلوناقص فنگس زدہ اچار تلف کر دیا۔

 ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوانہ کی سربراہی میں واہگہ ٹاؤن کے علاقے میں اچار یونٹ پر چھاپہ مارا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں