شراب کے نشہ میں دھت نوجوان نے اپنی ٹانگ پرگولی مارلی

شراب کے نشہ میں دھت نوجوان  نے اپنی ٹانگ پرگولی مارلی

کاہنہ(نمائندہ دنیا) ہلوکی ڈیفنس روڈپرنوجوان نے اپنی دائیں ٹانگ پر گولی مار کر خودکوزخمی کرلیا۔

نوجوان طیب نے شراب پی رکھی تھی اورنشے کی حالت میں خودکو فائر مار کر زخمی کر لیا، جسے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں