بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) لیسکو باغبانپورہ سب ڈویژن کی ٹیم نے پلاسٹک فیکٹری پر چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں بجلی چوری پکڑلی۔
لیسکو حکام نے فیکٹری کے مالک عالم زیب خان کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا ہے ۔