بلڈ ڈونرز سوسائٹی یونیورسٹی آف سرگودھا کا ظہرانہ

بلڈ ڈونرز سوسائٹی یونیورسٹی آف سرگودھا کا ظہرانہ

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) بلڈ ڈونرز سوسائٹی یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

 جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس، ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر محمود الحسن، ڈائریکٹر ہم نصابی فورم ڈاکٹر منیر گجر، ڈاکٹر فیروز الدین شاہ، سوسائٹی کے عہدیدارین، طالب علموں اور اساتذہ نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں