مرغابی سمیت کسی بھی قسم کے جنگلی جانور و پرندے کا شکار بند

لاہور (سپیشل رپورٹر) محکمہ جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری نے مرغابی کے موسم شکار کا دورانیہ ختم ہونے پر۔۔۔
صوبہ بھر میں وائلڈ لائف پروٹیکشن فورسز اور فیلڈ سٹاف کو الرٹ کردیا تاکہ مرغابی سمیت کسی بھی قسم کے جنگلی جانور و پرندے کا شکار نہ ہوسکے ۔