ٹرینیں 8 گھنٹے تک تاخیر کا شکار،مسافروں کو مشکلات

ٹرینیں 8 گھنٹے تک تاخیر کا  شکار،مسافروں کو مشکلات

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی تمام ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔

علامہ اقبال7 گھنٹے 45 منٹ، کراچی  5 گھنٹے 50 منٹ، ملت 5 گھنٹے 15 منٹ، قراقرم4 گھنٹے 50منٹ ،تیزگام 4 گھنٹے 40 منٹ، فرید 3 گھنٹے 10 منٹ ،خیبر میل 2 گھنٹے 55 منٹ لیٹ ہوئی۔ ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں