اچھرہ :فٹ پاتھ سے معمر شہری کی لاش برآمد

اچھرہ :فٹ پاتھ سے معمر شہری کی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) اچھرہ شمع سٹاپ کے قریب سے بزرگ شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

 ایدھی ترجمان کے مطابق 60 سالہ بزرگ شہری فٹ پاتھ کنارے مردہ حالت میں پایا گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں