زرعی کونسل کمیٹی کی آمد

زرعی کونسل کمیٹی کی آمد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)قومی زرعی تعلیمی منظوری کونسل اسلام آباد کی معائنہ کمیٹی نے سرگودھا یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

سیکرٹری کونسل ڈاکٹر عبدالغفار کی سربراہی میں دورے کا مقصد کالج آف ایگری کلچر کے مختلف شعبہ جات کی منظوری تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں