سی ای اوکا صفائی دورہ
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) سی ای اولاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بابر صاحب دین نے صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے گلبرگ اور نشتر ٹاؤن کا دورہ کیا۔
سی ای اولاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بابر صاحب دین نے صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے گلبرگ اور نشتر ٹاؤن کا دورہ کیا۔