نگران وزیراعلیٰ کے چیف سکیورٹی آفیسر کی ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی

نگران وزیراعلیٰ کے چیف سکیورٹی آفیسر  کی ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے چیف سکیورٹی آفیسر حمزہ امان اللہ کو ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

 چیف سکیورٹی آفیسر حمزہ امان اللہ کو ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ اور انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے حمزہ امان اللہ کو ایس ایس پی کے بیج لگائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں