زمین تنازع پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

قصور(نمائندہ دُنیا)کھڈیاں کے نواح میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔۔۔
ڈھنگ شاہ کا رہائشی 32 سالہ محمد یحییٰ موٹر سائیکل پر کچا پکا کے قریب جا رہا تھا کہ اُن کے مخالفین اقبال وغیرہ نے فائرنگ کرکے محمد یحیی کو زخمی کر دیا، جسے طبی امداد کے لیے بلھے شاہ ہسپتال پہنچا دیا گیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔