مغوی قتل کے 3 ملزم گرفتار

مغوی قتل کے 3 ملزم گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)کرائمز آرگنائزڈ یونٹ کے اغواء برائے تاوان سیل نے مغوی علی رضا کو اغواکرکے قتل کرنے والا 3 رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔

واردات میں ملوث علی عباس، بشری بی بی اور ثریا بی بی کو گرفتار کر لیا۔ادھر تھانہ گجر پورہ پولیس نے زہریلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش عمران مسیح کوگرفتارکر کے ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں کچی شراب،خام مال، زہریلے کیمیکل برآمد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں