50نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 50 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔
سیکرٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 58 مریض زیر علاج ہیں۔