سیکرٹری ہیلتھ کے مانیٹرنگ یونٹ سے دوسرے شعبے متاثر

سیکرٹری ہیلتھ کے مانیٹرنگ  یونٹ سے دوسرے شعبے متاثر

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری ہیلتھ کا مانیٹرنگ یونٹ دوسرے ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کیلئے مسائل پیدا کرنے لگا۔۔۔

پنجاب کے محکمہ ہیلتھ پرائمری اینڈ سیکنڈری میں سیکرٹری آپریشنز مانیٹرنگ یونٹ کے نام سے ڈیپارٹمنٹ بنایا گیا جس کے تحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تمام ڈی ایچ کیوز، بی ایچ یوز اور آر ایچ سی کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ جبکہ محکمہ صحت میں پہلے سے کام کرنے والے مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن ڈیپارٹمنٹ کی موجودگی میں سومو کا جواز نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں