شالامار میڈیکل کالج کے 98.55 فیصد طلبا کامیاب

 شالامار میڈیکل کالج کے 98.55 فیصد طلبا کامیاب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبا و طالبات نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ہونے والے سیکنڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان 202324 میں میدان مار لیا۔

  طلبا و طالبات نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ہونے والے سیکنڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان 202324 میں میدان مار لیا۔ کالج کے پاس ہونے والے طلبا کا تناسب 98.55فیصد رہا، کالج کی طالبہ علیشا شاہد نے تیسری پو زیشن حاصل کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں