عالمی یونیورسٹیز کی فہرست میں جامعہ پنجاب کے 19مضامین شامل

عالمی یونیورسٹیز کی فہرست میں جامعہ  پنجاب کے 19مضامین شامل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)عالمی رینکنگ کے ادارے کیو ایس کی جانب سے مضامین کے اعتبار سے عالمی یونیورسٹیزکی 2024 کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے پہلی مرتبہ پنجاب یونیورسٹی کے 19مضامین کو شامل کیا گیا ہے ۔

 کیو ایس رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی لائبریری و انفارمیشن مینجمنٹ کودنیا کے بہترین 50 سے 70 اداروں میں شامل کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں