داخلوں کی تاریخ میں توسیع

 داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اوپن یونیورسٹی میں بی ایس، بی ایڈ، بی بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری(بی اے)، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز پروگراموں کے نئے داخلوں میں بغیر لیٹ فیس چارجز کے 25 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔

اوپن یونیورسٹی میں بی ایس، بی ایڈ، بی بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری(بی اے)، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز پروگراموں کے نئے داخلوں میں بغیر لیٹ فیس چارجز کے 25 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں