عارضی سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع

 عارضی سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)پاکستان ریلویز نے رحمان بابا ایکسپریس کے میرپور متھیلو ریلوے سٹیشن پر دیئے گئے عارضی سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔

 رحمان بابا ایکسپریس کے میرپور متھیلو ریلوے سٹیشن پر دیئے گئے عارضی سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں