وقف بورڈ، کیئر ٹیکر میں اختلافات انکوائری کے بعد فیصلہ محفوظ

وقف بورڈ، کیئر ٹیکر میں اختلافات انکوائری کے بعد فیصلہ محفوظ

لاہور(نمائندہ دنیا)اے پی ایس پرکیورمنٹ کمیٹی متروکہ وقف املاک بورڈ اورکیئر ٹیکر سادھو بیلہ مندر سکھر کا ہندو میلہ کے اخراجات اور۔۔۔

 دیگر انتظامی امور کی انجام دہی کے لیے باہمی اختلافات، ایک دوسرے پر الزامات۔ سیکرٹری بورڈ فرید اقبال نے انکوائری کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں