رکشہ الٹنے سے 5 زخمی

 رکشہ الٹنے سے 5 زخمی

فیروزوالہ(تحصیل رپورٹر)جی ٹی روڈ پر رکشہ الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 مسافر زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں شبنم، سحرش، عظیم اور فیصل وغیرہ شامل ہیں۔

جی ٹی روڈ پر رکشہ الٹنے سے 2 خواتین سمیت5مسافر زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں شبنم، سحرش، عظیم اور فیصل وغیرہ شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں