پھول نگر:متروکہ وقف املاک بورڈ کی 61 دکانیں واگزار

پھول نگر:متروکہ وقف املاک بورڈ کی 61 دکانیں واگزار

پھول نگر(نامہ نگار)پھول نگر میں متروکہ وقف املاک بورڈ اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 61 دکانیں ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر سربمہر کردیں، جن کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ دکانوں پر عرصہ دراز سے قبضہ تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں