گجر پورہ:ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

گجر پورہ:ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ کے علاقے کرول گھاٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

 کرول گھاٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل دیا جو کہ موقع پر دم توڑ گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں