جنرل ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ کا انتقال

جنرل ہسپتال کے سابق ایم ایس  ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ کا انتقال

لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہور جنرل ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ انتقال کر گئے۔

 ان کی نماز جنازہ آج منگل کو ان کے آبائی قصبہ کنجوانی ضلع فیصل آباد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں