5100لٹر ملاوٹی دودھ 525 کلو مضر صحت گوشت تلف

 5100لٹر ملاوٹی دودھ  525 کلو مضر صحت گوشت تلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)گوشت اور دودھ میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت ڈی جی فوڈ اتھارٹی علی الصبح فیلڈ میں موجود رہے۔۔۔

 گجومتہ، جلو اور ٹولنٹن مارکیٹ کی ناکہ بندیاں کی گئیں، 5100 لٹر ملاوٹی دودھ، 525 کلو بیمار مضر صحت گوشت اور بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیا تلف کر دی گئیں جبکہ 24 فوڈ پوائنٹس اور معروف ریسٹورنٹس کی چیکنگ کی گئی، 20 کو 4 لاکھ 73 ہزار کے جرمانے اور 1 مقدمہ درج کرایا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں