چکن کی قیمت میں مزید 15 روپے کلو کمی

چکن کی قیمت میں مزید 15 روپے کلو کمی

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے کمی سے 580 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 400 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 239 روپے درجن کی سطح پر رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں