ایل ڈی اے ریکارڈ سفٹنگ سیل، مزید 25 افسر تعینات

 ایل ڈی اے ریکارڈ سفٹنگ سیل، مزید 25 افسر تعینات

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ریکارڈ کی سفٹنگ کا عمل تیز کر دیا گیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے مختلف ڈائریکٹوریٹ سے 25 مزید افسروں کو سفٹنگ سیل میں تعینات کر دیا۔۔۔

 کام جلد مکمل کرنے کیلئے 9 خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔انہوں نے افسروں سے خطاب میں کہا ایل ڈی اے کو چند ماہ میں پیپر لیس ادارہ بنائیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں