فارم45اور47کو محفوظ کرنے بارے درخواست پر کارروائی ملتوی

فارم45اور47کو محفوظ کرنے  بارے درخواست پر کارروائی ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں عام انتخابات میں فارم 45 اور 47 کو محفوظ کرنے کے لئے دائر درخواست پر کارروائی 10 مئی تک ملتوی ہوگئی۔۔۔

جسٹس شجاعت علی خان نے فضل الٰہی کی درخواست پر سماعت کی،عدالت میں درخواست گزار کے سینئر وکیل پیش نہ ہوئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں