پرائیویٹ سکولز کے وفد کی صوبائی وزیر خزانہ سے ملاقات

پرائیویٹ سکولز کے وفد کی  صوبائی وزیر خزانہ سے ملاقات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرائیویٹ سکول سلوشنز آف پاکستان کے وفد نے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن سے ملاقات کی۔۔۔

 پرائیویٹ سکولز کے مسائل پر بات چیت کی گئی۔ وفد نے مطالبہ کیا کہ کم فیس والے سکولوں کو بجلی و پانی کے بلز اوردیگر قسم کے ٹیکسوں سے ریلیف دیا جائے ۔ صوبائی وزیر نے یقین دہانی کر ائی کہ وہ متعلقہ اداروں اور وزیروں سے بات کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں